ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا، حارث رؤف نے بھارت سے میچ کا گیم پلان بتا دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں بھارت سے آج ہونے والے میچ کا گیم پلان بتادیا۔

نجی ٹی وی جیو کے مطابق یو اے ای میں میڈیا سے گفتگو میں حارث رؤف نے کہا کہ سپر 4 میچ میں کوشش ہوگی کہ بھارتی مڈل آردڑ بیٹرز سوریا کمار یادیو اور ہاردیک پانڈیا کو جلد آؤٹ کیا جائے، سوریا کمار یادیو کی اچھی فارم ہے، اس کے ساتھ دیگر بھارتی بیٹرز کی بھی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اچھا کھیل پیش کریں گے، بھارت کے خلاف فائٹ کی اور اب بھی کوشش ہوگی کہ اچھا کھیلیں اور جیتیں، گیم کو گیم کی طرح لیتے ہیں،

ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں اچھی کامیابی ملی، اس مومنٹم کو برقرار رکھیں گے۔اُن کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں

صورتحال ایسی تھی کہ رنز پڑ گئے، اب کوشش ہو گی کہ جو خامیاں تھیں ان کو نہ دہراؤں۔

حارث رؤف نے یہ بھی کہا کہ فٹنس پر کام ہو رہا ہے، اسی میں کوئی کمی نہیں ہے، میڈیکل اسٹاف بھی محنت کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…