ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایات کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے،

بارشوں کا سلسلہ بدھ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کی اس پیش گوئی پر پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایات کی ہے۔پی ڈی ایم اے نے اپنی ہدایات میں کہا ہے کہ جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائی جائے، بارشوں سے بعض شہری علاقوں اربن فلڈنگ اور برساتی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں، پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سینٹر مکمل فعال ہے۔ خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایات کی ہے۔  بارشوں کا سلسلہ بدھ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…