ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہبازشریف کا پی ایم ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایم ریلیف فنڈ کے آڈٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ شفافیت کے وعدے کے مطابق وزیراعظم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کیا جائے گا اور اس کی رپورٹ پبلک کی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ معلوم کیا جائے گا ملنے والا فنڈ کہاں اور کیسے خرچ کیا گیا،آڈٹ اے جی پی آر اور عالمی معیار کی فرم سے کرایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)