اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 25 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق 25 ستمبر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے لیے ضمنی انتخابات کے چار حلقوں میں 32 امیدوار میدان میں ہیں جنہیں انتخابی نشان بھی جاری کر دئیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ حلقہ این اے 31 پشاور کے لیے 8 ،این اے 22 مردان اور این اے 24 چارسدہ کے لیے 4،4 اور این اے 45 کرم کے لیے 16 امیدوار میدان میں ہیں۔
25 ستمبر کو ہونیوالے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































