بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو آپریشن

datetime 2  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن ) پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے 200 ہیلی کاپٹرز نے پرواز بھری۔ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن اور ادویات بھی پہنچائی گئی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1991 پھنسے افراد کو نکالا گیا، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 162 اعشاریہ 6 ٹن امدادی سامان سیلاب متاثرین تک پہنچایا گیا ہے، اب تک 50 ہزار سے زائد افراد کو متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں 147ریلیف کیمپ 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں امدادی سامان جمع کرنے کیلئے 221 پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں، اور ان پوائنٹس پر1350 ٹن سے زائد خوراک،ادویات اور دیگر غذائی اشیاء جمع کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…