گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں تحریک انصاف کا جلسہ ہوا اس بارے میں صابر محمود ہاشمی نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ یہ یاد رکھا جائے گا جس وقت جنوبی پنجاب سیلاب میں ڈوبا اور لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے تھے بچے بزرگ نوجوان خواتین بھوک سے مر رہے تھے اس وقت جوڈیشل وزیراعلیٰ نے سیلاب متاثرین کی مدد یا انہیں کھانا دینے کی بجائے گجرات پی ٹی آئی جلسے کی کامیابی کے لئے سرکاری پیسے سے حلوہ پوری بریانی کا بندوبست کیا۔
یہ یاد رکھاجائے گا
جس وقت جنوبی پنجاب سیلاب میں ڈوبا اور لوگ کھلےآسمان تلےزندگی گزار رہے تھے بچےبزرگ نوجوان خواتین بھوک سے مر رہے تھے اس وقت جوڈیشل وزیراعلیٰ نےسیلاب متاثرین کی مدد یا انہیں کھانادینےکی بجائے گجراتPTIجلسےکی کامیابی کیلئےسرکاری پیسےسےحلوہ پوری بریانی کابندوبست کیا pic.twitter.com/wc0EHS2nw9— Sabir Mehmood Hashmi (@SabirMehmood26) September 2, 2022