اسلام آباد (این این آئی)زمین کے تنازع کا فیصلہ حق میں آنے والا سائل دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ عمر علی نے 2017 میں بٹ گرام میں زمین خریدی تھی جس پر مخالفین نے دعویٰ کیا تھا، عمر علی کی دائر اپیل بدھ کو پہلی سماعت میں ہی منظور ہوگئی۔سپریم کورٹ آنے والے سائل کو زمین کا فیصلہ حق میں آنے پر دل کا دورہ پڑا، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد پولی کلینک لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔خیال رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی۔
زمین کا فیصلہ حق میں آنے کے بعد سائل دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
دعوت ولیمہ میں عمران خان کی تصویر لہرانے پر 7افراد گرفتار
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد














































