ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار

datetime 31  اگست‬‮  2022 |

دبئی(آن لائن )آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں بھی بابر اعظم نے ٹاپ تھری میں رہتے ہوئے تیسری پوزیشن پر قبضہ جما رکھا ہے۔محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی باولرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان نے دو درجے ترقی کے بعد تیسری پوزیشن سنبھال لی ہے۔قومی فاسٹ باولر شاہین آفریدی کی ٹیسٹ باولنگ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوئی ہے، شاہین آفریدی چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…