کراچی(این این آئی)کراچی کی شارعِ فیصل پر لال کوٹھی کے قریب واقع ایک عمارت سے گر کر 2 مزدور جاں بحق ہو گئے، حادثے کی وجوہات بھی سامنے آگئیں۔پولیس حکام کے مطابق مزدور لوہے کی پرانچ ٹوٹنے کے باعث گرے، پرانچ اور اس کے نٹ بولٹ زنگ آلود ہیں، مزدوروں کے لیے حفاظتی انتظامات بھی نہیں کیے گئے تھے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں جاں بحق مزدوروں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔کرائم سین یونٹ نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کیے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق مزدوروں کی ہلاکت کا واقعہ زیرِ تعمیر عمارت میں کام کے دوران پیش آیا ہے، واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔
کراچی میں عمارت سے گر کر 2 مزدور جاں بحق حادثے کی وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































