ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 31  اگست‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرضوں کی منظوری ملنے کے بعدروپے کی قدر میںاضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر220روپے کی سطح سے گر کر218روپے کی سطح پر آگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 1.37روپے کمی سے 220.12روپے کی سطح سے گر کر218.75روپے کی سطح پر آگیا،اوپن مارکیٹ میں2روپے کمی سے ڈالر کی قیمت فروخت220.50روپے سے گھٹ کر218.50روپے اور قیمت خرید 218.50روپے سے کم ہوکر216.50روپے کی سطح پر آگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…