اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بھی ٹیلی تھون کی جس میں انہوں نے 500کروڑ روپے اکٹھے کرنے کا دعویٰ کیا ہے،اس دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟ اور یہ پیسے کہاں ہے ہیں ؟نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیو زکے پروگرام میں سینئر صحافی نجم سیٹھی نے پروگرام ’’نجم سیٹھی شو ‘‘میں قلعی کھول دی ۔ کہتے ہیں کہ آج کل سیلاب زدگان کیلئے پیسے اکٹھے کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے،عطیات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے،امداد کے نام پر سیاست کی جارہی ہے،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پیسے دینے کے وعدے کیے گئے ہیں ،وعدے تو سب لوگ کرتے ہیں ،اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جو وعدے کیے جاتے ہیں وہ پورے نہیں ہوتے،لوگ وعدہ کرکے کم پیسے دیتے ہیں ،ٹیلی تھون پبلسٹی ہوتی ہے۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں
عمران خان کا 500کروڑ روپے اکٹھے کرنے کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟ اور یہ پیسے کہاں ہے ہیں، نجم سیٹھی کے تہلکہ خیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































