ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرضوں کی منظوری ملنے کے بعدروپے کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ،انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر220روپے کی سطح سے گر کر218روپے کی سطح پر آگیا۔انٹر بینک میں  ڈالر 1.37روپے کمی سے 220.12روپے کی سطح سے گر کر218.75روپے کی سطح پر آگیا،اوپن مارکیٹ میں2روپے کمی سے ڈالر کی قیمت فروخت220.50روپے سے گھٹ کر218.50روپے اور قیمت خرید 218.50روپے سے کم ہوکر216.50روپے کی سطح پر آگئی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…