پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیلابی ریلے میں مسافر وں سے بھری کوچ الٹ گئی

datetime 30  اگست‬‮  2022 |

میہڑ(این این آئی)انڈس ہائی وے پر میہڑ کے قریب سیلابی ریلے میں مسافر کوچ الٹ گئی، 3 مسافر بہہ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے مسافروں کی تلاش جاری ہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ میں 40 سے زائد مسافر سوار تھے، دیگر کو بچا لیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کوچ لاڑکانہ جارہی تھی کہ سیلابی ریلے کی زد میں آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…