ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائنز برآمد

datetime 30  اگست‬‮  2022 |

نارووال(این این آئی)نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائنز برآمد ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا ۔بتایا گیا ہے کہ نالہ ڈیک سے کنگرہ پل کے مقام پر ایک اوراٹھارہ پانڈ وزنی بھارتی ساختہ انٹی ٹینک مائنز برآمد ہوئی ہے۔جسے سول ڈیفنس کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق بھارتی ساختہ منی اینٹی ٹینک مائنز نالہ ڈیک میں پانی میں بہہ کر آئی ہے چند روز میں چوتھی انٹی ٹینک مائنز برآمد ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…