پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلامی تعلیمات کی بدولت میری زندگی بدل گئی خواجہ سراء مہک ملک

datetime 30  اگست‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)خواجہ سراء مہک ملک کا کہنا ہے کہ اسلامی تعلیمات کی بدولت میری زندگی بدل گئی اور اللہ تعالی نے خدمت دین کا موقع دیا جسے ہم وقت پورا کرنے میں کوشاں ہوں۔

زرائع کے مطابق خواجہ سراء مہک ملک نے تبلیغی وفد کے ہمراہ سرگودھا آمد پر جامع مسجداشرفیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بحثیت مسلمان ہم پر فرض ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے پیغام کو دنیا کے ہر نفس تک پہنچائیں جس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے ہم اسلامی تعلیمات کو

خود پر لاگو کریں اور پھر اس کی لوگوں کو تبلیغ کریں اگر ہم خود اپنی اصلاع نہیں کر سکتے تو دوسروں کو اللہ کے احکامات پر درس بے اثر ہو جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلامی تعلیمات کی بدولت میری زندگی بدل گئی اور میری دلی خواہش اور کوشش ہے کہ اپنی اصلاع کرتے ہوئے

زیادہ سے زیادہ وقت دین کی خدمت پر صرف کروں اور اللہ کا پیغام توحید ہر شہری تک پہنچا کر

اپنے اللہ کی رضا پا سکوں تاکہ روز قیامت نبی پاک کا جام نوش کرنے والوں کی صف میں شامل ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…