پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

زیادتی میں ناکامی پر طالبہ کو قتل کرنے والے  ٹیوشن ٹیچر کو سزائے موت

datetime 30  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )زیادتی میں ناکامی پر طالبہ کو قتل کرنے والے  ٹیوشن ٹیچر کو سزائے موت سنا دی گئی ۔ عدالت نے ساتویں کلاس کی طالبہ کو نامناسب طریقے سے ہراساں کرن میں ناکامی پر ٹیچر عادل زیب کو سزائے موت سنا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی موثرپولیسنگ کے باعث چھریوں کے وار کرکے 12سالہ بچی کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت معہ 05لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنادی ۔تفصیلا ت کے مطابق معزز عدالت کے جج محمد افضل مجوکہ ASJ نے قتل کے جرم میں مجرم عادل زیب کو سزائے موت معہ 05لاکھ روپے ہرجانہ اورگھر میں داخل ہونے کے جرم میں 10سال قید اور01لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ،مجرم عادل زیب معمولی رنجش کی بناء پر چھریوں کے وار کرکے 12سالہ بچی کو قتل کردیاتھا،واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں رواں سال تھانہ رتہ امرال میں درج کیا گیاتھا، رتہ امرال پولیس نے مجرم کو گرفتارکرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیااور مقدمہ کی موثر پیروی کی جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی ۔سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری نے انوسٹی گیشن اورلیگل ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہاکہ سنگین مقدمات میں مجرمان کو سزائیں ملنا قانون اورانصاف کی فتح ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…