اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاکہ آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا ہے جیک پاٹ نہیں لگا، واپس قوم نے کرنا ہے۔شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 20 سے زیادہ مرتبہ لیے گیے قرض پر وزرا شادیانے بجا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانی کا ریلا گزرنے کے بعد عوام کا ریلا سڑکوں پر آئے گا، کروڑوں افراد کی بقاء کی جنگ میں سیاستدان اب بھی دست و گریباں ہیں۔سابق وزیر نے کہا کہ ستمبر کا مہینہ ستم گر ہوگا، بھارت سے تجارت شروع کرنے کے بعد اب یہ اسرائیل کی طرف بڑھیں گے۔انہوںنے کہاکہ سفید پوش ہی نہیں صاحب حیثیت بھی بجلی کے بل ادا نہیں کر پا رہے ہیں، حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں، مقبولیت کا پتہ چل جائے گا۔
آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہوا کوئی جیک پاٹ نہیں لگا، واپسی قوم نے کرنا ہے، شیخ رشید حکومت پر برس پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا



















































