پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

آڈیو لیک معاملہ ،ملک کے خلاف سازش یا پلاننگ ؟ سب کچھ کھل کر سامنے آگیا، نجم سیٹھی کا تہلکہ خیزانکشاف

datetime 30  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی آڈیو لیک کہاں سے ہوئی؟ ملک کے خلاف یہ سازش تھی یہ پلاننگ کا حصہ ہے؟ آگے کیا ہونے جارہا ہے؟ بڑے بڑے انکشافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیو ز کے پروگرام ’’نجم سیٹھی شو ‘‘میں

میزبان فرواوحید نے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جوباتیں آڈیو لیک میں ہوئیں یہ میرے لئے غیر متوقع تھی ،جب آڈیو میں کی گئی گفتگو کو سنا تو یہ کسی میٹنگ کا حوالہ دے کر بات کی جارہی ہے،اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پوری منصوبہ بندی کے تحت بات کی گئی ۔یہ سب احکامات کو مان رہے تھے۔شوکت ترین سے ایسی باتوں کی توقع نہیں تھی ۔ شوکت ترین نے معیشت کو کچھ ٹھیک کیا تھا ،آئی ایم ایف سے بھی معاملات بھی ٹھیک چل رہے تھے،عمران خان کو جب اقتدار جاتا ہوا محسوس ہوا تو انہوں نے معاشی کشتی میں سوراخ کردیا ،جسے موجودہ حکومت بند کرنے کی کوشش کررہی ہے۔حالیہ آڈیو لیک بھی ملکی معاشی کشتی کو ڈبونے کی آخری کوشش تھی ۔یہ عمران خان کی ذاتی خواہش اور سازش کے تحت کیا گیا ۔یہ اسی سوچ کا شاخسانہ ہے کہ ’’عمران خان کو وزیر اعظم نہ بنایا گیا تو پاکستان کو جلا دیں گے‘‘۔یہ حب الوطنی نہیں ۔یہ لیڈر کیلئے ریاست کا نقصان کررہے ہیں ۔مزید انہوں نے کیا ملاحظہ کریں ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…