اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے شیئر ز، اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کیخلاف درخواست واپس لے لی گئی

datetime 29  اگست‬‮  2022 |

پی آئی اے کے شیئر ز، اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کیخلاف درخواست واپس لے لی گئی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے 51فیصد شیئر زاور اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کے ممکنہ اقدام کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ۔

دوران سماعت فاضل عدالت نے کہاکہ آپ نے صرف میڈیا رپورٹس پر کیس فائل کر دیا،آپ کیس واپس لیں گے یا میں جرمانے کے ساتھ درخواست خارج کروں ۔ درخواست گزار ایڈوکیٹ نبیل کاہلوں نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی ۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا تھاکہ حکومت پی آئی اے کی 51 فیصد اونرشپ اور اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر حکومت کے حوالے کرنے کا معاہدہ کررہی ہے

ڈیل کے نتیجے میں پی آئی اے کی ملکیت نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل بھی قطر کو دیا جا رہا ہے،وزیر اعظم کے حالیہ قطر کے دورے میں ڈیل کو فائنل کر لیا گیا ہے،

حکومت پارلیمنٹ کی منظوری بغیر ہی قطر سے ڈیل کر رہی ہے ۔ استدعا ہے فاضل عدالت حکومت کی جانب سے قطر کے ساتھ ہونے والی ڈیل روکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…