اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیلی تھون مہم، عمران خان نے 2 گھنٹوں میں 150 کروڑ جمع کر لئے

datetime 29  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کا آغاز کردیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین نے دو گھنٹوں میں 150 سو کروڑ روپے جمع کر لئے ہیں۔ ابھی بھی فنڈز اکٹھے ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں بہت بڑا امتحان ہے، سیلاب کی وجہ سے پورا ملک متاثر ہے، اسی لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پورا پاکستان مل کر اس امتحان کا سامنا کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…