اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 2سو51 میگاواٹ ہو گیا جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں 6گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، پاورڈویژن کے مطابق ملک میںبجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 7سو49 میگاواٹ اور بجلی کی کل طلب 28ہزار میگاواٹ ہے، پانی سے 7 ہزار 9سو50 میگاواٹ،سرکاری تھرمل پلانٹس سے8سو میگا واٹ،نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 9 ہزار7 سو میگا واٹ ہے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ونڈ پاور پلانٹس7سو30 میگاواٹ اور سولر پلانٹس سے پیداوار 142 ہے، بگاس پاور پلانٹس سے 82 میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے جبکہ جوہری ایندھن 2 ہزار 3سو45 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں 6گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 2سو51 میگاواٹ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
آنتوں کے زہریلے بیکٹیریا بڑی آنت کے کینسر کا موجب ہیں: طبی ماہرین کا دعویٰ
-
ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع، حکومت کا اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں



















































