اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اثاثے چھپانے کے میرے الزام کو غلط ثابت کردیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، محسن شاہ نواز رانجھا کا چیلنج

datetime 29  اگست‬‮  2022 |

عمران خان اثاثے چھپانے کے میرے الزام کو غلط ثابت کردیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، محسن شاہ نواز رانجھا کا چیلنج

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء محسن شاہ نواز رانجھا نے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ

اثاثے چھپانے کے میرے الزام کو غلط ثابت کردیں تو سیاست چھوڑ دوں گا۔توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کی

سماعت کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ

الیکشن کمیشن میں پی ڈی ایم کی طرف سے ریفرنس دائر کیا گیا تھا جس میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کے وکیل کو ایک ہفتے کا وقت دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اثاثے چھپائے ہیں وہی کاغذ ساتھ لگائے ہیں۔انہوں نے کہا عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں

اثاثے چھپانے کے الزام کو غلط ثابت کریں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا انہوں نے کہا کہ

عمران خان ہر جلسے میں توشہ خانہ کی وضاحت بھی دیں ، ایک طرف لوگ سیلاب میں ہیں دوسری طرف عمران خان جلسہ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…