اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے تباہ کاریاں، ملکہ برطانیہ نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2022 |

لندن(این این آئی) پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ملکہ برطانیہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ میری ہمدردیاں ان لوگوں کیساتھ ہیں جو متاثر ہوئے ہیں،خوفناک حالات سے نکلنے کیلئے برطانیہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ملکہ برطانیہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام ایک خط لکھا ہے ۔ ملکہ برطانیہ میں اپنے خط میں کہا کہ میری ہمدردیاں ان لوگوں کیساتھ ہیں جو متاثر ہوئے ہیں،خوفناک حالات سے نکلنے کیلئے برطانیہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے ان سے بھی ہمدردی ہے جوبحالی کی کوششوں میں مدد کیلئے کام کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…