ممبئی (آن لائن) اداکارہ اشنا شاہ نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تعریف اور تنقید پر ملی جلی ایک ٹوئٹ کی ہے۔گزشتہ روز ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا۔اداکارہ نے لکھا کہ’ ویرات کوہلی آپ ایک شاندار شخص ہیں لیکن ہمیں آپ سے نفرت ہے ‘۔سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کی ٹوئٹ کو پاکستانیوں کی شکست کے بعد کی سوچ بچار تسلیم کررہے ہیں۔
کوہلی آپ ایک شاندار شخص ہیں لیکن ہمیں آپ سے نفرت ہے،اداکارہ اشنا شاہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































