کراچی (این این آئی)سیلاب کی تباہ کاریاں دیکھ کر وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری آبدیدہ ہوگئے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سیلابی صورتحال کا فضائی جائزہ لیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کی آنکھیں بھر آئیں۔بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں دیکھتے ہوئے پی پی پی چیئرمین اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔