اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں پب جی گیم مقابلوں کا فائنل فاتح کو 15 لاکھ کا انعام دیا گیا

datetime 28  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)لاہور میں پب جی گیم کے مقابلوں کا فائنل کھیلا گیا، فائنل جیتنے والی ٹیم کو انتظامیہ کی جانب سے 15لاکھ روپے انعام دیا گیا۔کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے لاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف نے بھی پب جی فائنل کی تقریب میں

خصوصی طور پر شرکت کی۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں کھیلے گئے پب جی کے فائنل میں 16 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، آخری مرحلے میں دو رکنی ٹیم کو فاتح قراردیا گیا۔فاتح ٹیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز گیا جبکہ دیگر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انہیں بھی 40 لاکھ روپے کے انعامات دئیے گئے۔پب جی کے کنٹری ہیڈ خاور نعیم، سی ای او عزیر اورلاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف کا کہنا تھا کہ نوجوانوں نے اس سنسنی خیز گیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے، ایسے کھیلوں کا فروغ ہونا چاہیے۔پب جی فائنل مقابلوں کے موقع پر کھلاڑیوں کی تفریح کیلئے میوزیکل پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جہاں منتظمین کا کہنا تھا کہ پب جی کے مقابلے ہرسال باقاعدگی سے منعقد کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…