اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارت سے میچ ،بابر اعظم کی کھلاڑیوں سے جذباتی خطاب کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 28  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بھارت کیخلاف اہم میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے کھلاڑیوں سے جذباتی خطاب کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کی کھلاڑیوں سے گفتگو کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ قومی کرکٹرز سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کیخلاف حاصل کی گئی فتح کو یاد کرنے کا کہہ رہے ہیں۔بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اسی باڈی لینگوئج سے کھیلنا ہے جیسے ہم کھیلتے آرہے ہیں،

جیسے ہم نے ورلڈ کپ میں کھیلا ہے، پیچھے جاکر وہ چیز یاد کرو، جب یاد کرو گے ساری چیزیں آنا شروع ہوجائیں گی،

سوچ لانا شروع کردو تیاری تو ہم کر ہی رہے ہیں تاہم اچھی تیاری وہی ہے تو ٹریننگ میں کرتے ہو وہ میچ میں بھی اپلائی کرو،

جو یہاں کرتے ہو وہی چیز میچ میں لے کر جاؤ پھر رزلٹ آئیں گے۔بابر نے شاہین کے حوالے سے کہا کہ میں جانتا ہوں

ہمارا مین فاسٹ بولر ہمارے ساتھ نہیں ہے تاہم اس کی کمی محسوس نہیں ہونے دینا، خاص طور پر فاسٹ بولرز سن لیں تاکہ اسے یہ ہو کہ میرے بعد میری ٹیم نے کر کے دکھایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…