پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں طلبا پر پاک بھارت میچ دیکھنے پر پابندی عائد میچ کے بعد کمروں سے نکلنے سے بھی منع کر دیا گیا

datetime 28  اگست‬‮  2022 |

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں طلبا پر پاک بھارت میچ گروپ کی شکل میں دیکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سری نگر نے طلباکو گروپس کی شکل میں ایشیا کپ کا پاک بھارت میچ دیکھنے سے روک دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ طلبا پر میچ کے حوالے سے کوئی چیز سوشل میڈیا پر لگانے پر بھی پابندی ہوگی۔طلبا سے کہا گیا کہ وہ میچ کے دوران اپنے اپنے مخصوص کمروں میں رہیں، طلبا کو ہدایت کی گئی کہ وہ اس کو ایک گیم کے طور پر لیں، انسٹیوٹ یا ہوسٹل میں بدنظمی کا مظاہرہ نہ کریں۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گروپ کی شکل میں کسی کمرے میں میچ دیکھنے کی صورت میں اس کمرے کی الاٹ منٹ ختم کر دی جائے گی، گروپ میں میچ دیکھنے پر 5 ہزار روپے جرمانہ بھی ہو گا۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے میچ کے بعد طلبا کو ہاسٹل کے کمروں سے نکلنے سے بھی منع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…