اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بلو چستان کا سیلاب کے باعث اندرون ملک سے رابطہ منقطع ،صوبے کی تمام بڑی شاہراہیں سیلاب کے باعث بند

datetime 27  اگست‬‮  2022 |

کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان کا سیلاب کے باعث اندرون ملک سے رابطہ منقطع ،صوبے کی تمام بڑی شاہراہیں سیلا ب کے باعث بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیشنل ہائی ویز کوئٹہ تا کراچی، کوئٹہ تا سبی، کوئٹہ تالورالائی، کوئٹہ تا ڈی آئی خان، کوئٹہ تا تفتان، کوئٹہ تا ڈی جی خان شاہراہیںسیلاب کے باعث بند رہیں جبکہ کئی علاقوں میں مسافر شاہراہیں بند ہو نے کے باعث عوام کی بڑی تعداد پھنس گئی ہے جنہیں ریسکیو کر نے کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…