اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا

datetime 27  اگست‬‮  2022 |

باکو(این این آئی)آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے بتایاکہ روسی امن فوج نے لاچن شہر کا کنٹرول آذری فوج کے حوالے کر دیا۔آرمینیا کو کاراباخ سے ملانے والی سڑک لاچن شہر سے ہو کر گزرتی ہے جس کے باعث یہ انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔آذری حکام کے مطابق شہر کا کنٹرول ایک معاہدے کے تحت واپس لیا گیا جبکہ صدر آذر بائیجان الہام علیوف نے لاچن شہر واپس لینے پر قوم کو مبارکباد دی۔خیال رہے کہ لاچن شہر پر 1994 سے آرمینیا قابض تھا جبکہ 2020 میں آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد شہر کا انتظام روسی امن فوج کے حوالے کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…