لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر ہاؤسنگ واربن ڈویلپمنٹ میاں اسلم اقبال ہمہ وقت عوامی خدمت میں مصروف ہیں، ان کی ذاتی کاوشوں اور ہدایت پر چیف ٹاؤن پلانرایل ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق رہائشی نقشہ 15دن اور کمرشل نقشہ 30دن میں منظور ہوگا۔ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ مقررہ مدت میں نقشوں کے اجراء کو یقینی بنائیں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ ای خدمت مرکز اور ون ونڈو سہولت سینٹر پر آنے والی درخواستوں پر روزانہ کی بنیاد پر پیش رفت رپورٹ دیں گے۔تمام ڈائریکٹرز صبح 9بجے اپنی اور اپنے سٹاف کی حاضری یقینی بنائیں گے اور ڈائریکٹرز روزانہ کی بنیاد پر حاضری رپورٹ بھجوانے کے پابند ہوں گے۔
رہائشی نقشہ 15 اور کمرشل نقشہ 30دن میں منظور ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































