ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں 21جعلی یونیورسٹیوں کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن )یو جی سی(نے ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 21 جعلی یونیورسٹیوں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یو جی سی کے سکریٹری پروفیسر رجنیش جین نے ان 21جعلی یونیورسٹیوں کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کرکے عوام اور طلبا کو ان سے دور رہنے کی تلقین کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ یونیورسٹیاں یو جی سی ایکٹ کی خلاف ورزی میں کام کر رہی ہیں اور انہیں کوئی ڈگری دینے کا اختیار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ آٹھ جعلی یونیورسٹیوں میں نئی دہلی پہلے نمبر پر ہے جن میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اینڈ فزیکل ہیلتھ سائنسز ، اسٹیٹ گورنمنٹ یونیورسٹی، کمرشل یونیورسٹی لمیٹڈ دریا گنج، اقوام متحدہ یونیورسٹی، ووکیشنل یونیورسٹی، سینٹرک جوریڈیکل یونیورسٹی، ہندوستانی ادارہ، سائنس و انجینئرنگ، خود روزگار کیلئے وشوکرما اوپن یونیورسٹی، اور ادھیاتمک وشو ودیالیہ (روحانی یونیورسٹی) شامل ہیں۔انہوںنے کہا کہ باقی جعلی یونیورسٹیاں مغربی بنگال، اترپردیش ،اڈیسہ ، کرناٹک وغیرہ میں قائم ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…