ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شاہین آفریدی کی بھارتی کھلاڑیوں کیساتھ ملاقات،انجری کب اور کیسے ہوئی کتنا وقت درکار ہے؟ویرات کوہلی کا شاہین آفریدی سے سوال

datetime 26  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کی ۔شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات پریکٹس سیشن کے دوران ہوئی ۔ بھارتی کرکٹر یزونیدر چاہل ، ویرات کوہلی ، ریشب پنٹ نے شاہین آفریدی سے ملاقات کی۔ویرات کوہلی نے شاہین آفریدی سے سوال کیاکہ انجری کب اور کیسے ہوئی کتنا وقت درکار ہے؟ ۔شاہین آفریدی نے جواب دیا کہ سری لنکا میں انجری کا شکار ہوا، ڈاکٹرز نے پانچ ہفتے آرام کا کہا ہے۔شاہین آفریدی اور ویرات کوہلی نے گفتگو میں کہاکہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں واپسی ہوگی ۔ پاکستانی کھلاڑی نے کہاکہ آپ کیلئے نیک خواہشات ہیں کہ آپ جلد کم بیک کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…