ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ نے ترکیہ کو بڑی دھمکی دے دی

datetime 26  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن ) امریکہ نے روس سے تجارتی تعلقات کی صورت میں ترکیہ پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے

ترکیہ کی بڑی کاروباری شخصیات اور اداروں سے رابطہ کیا گیا اور روس سے تجارت کرنے پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ، دوسری جانب ترکیہ کی کاروباری شخصیات نے بھی امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے رابطہ کرنے کی تصدیق کر دی۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن نے ایک ملاقات کے

دوران دوطرفہ معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا تھا۔ ترکیہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق روس اور ترکیہ کے درمیان تجارت میں

مئی اور جولائی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔امریکی ڈپٹی وزیرخزانہ نے جون میں ترکیہ کے

دورے کے دوران روس سے تجارتی روابط رکھنے پر پابندیاں لگانے سے متعلق بھی خبردار کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…