اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

datetime 26  اگست‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں سیلاب متاثرہ علاقوں اور بالخصوص جنوبی پنجاب کے علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے

اور سیلاب سے متاثرہ شہریوں کی بحالی کے لئے شروع کئے جانے والے منصوبوں میں تیزی لانے کے سلسلے میں پیپرا رولز ختم کر دیئے ہیں۔ حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ پیپرا رولز کو ایک طرف رکھتے ہوئے

بحالی منصوبوں میں استعمال ہونے والے میٹریل کی فوری طور پر خریداری کرے جبکہ دوسری مختلف شہری حلقوں نے پیپرا رولز کے خاتمے کے

حکومتی اقدام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے اس اقدام سے کرپشن کے دروازے کھل جائیں گے،

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے

اراکین اسمبلی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سیلاب سے متاثرین کی بحالی کے کاموں کی خود مانیٹرنگ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…