اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سیلاب سے تباہی زندگی کا حصہ ہے ، عمران خان انقلاب لا رہے ہیں انقلاب ملتوی نہیں ہو سکتا ، اس وجہ سے عمران خان کے جلسے ملتوی نہیں ہوسکتے، خیبر پختونخوا حکومت

datetime 26  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سیلاب سے تباہی زندگی کا حصہ ہے ۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان انقلاب لا رہے ہیں انقلاب ملتوی نہیں ہو سکتا، اس وجہ سے عمران خان کے جلسے ملتوی نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بیرسٹر سیف سے سوال کیا گیا کہ یہ اچھا پیغام نہیں جا رہا ہے خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں ایمرجنسی کی صورتحال ہے لیکن عمران خان اسی صوبے میں جلسے کر رہے ہیں۔ کیا یہ جلسے ملتوی نہیں ہو سکتے؟ آپکی حکومت کا تاثر اچھا نہیں جا رہا؟ اس پر بیرسٹر سیف نے کہا کہ عمران خان کے جلسے سیاسی جلسے نہیں بلکہ یہ انقلاب لا رہے ہیں اور انقلاب ملتوی نہیں ہوسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…