اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر، قیمتوں میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی )ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھنے کے بعد استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا گیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافے کے بعد استعمال شدہ درآمدی گاڑیاں بھی عوام کی

قوت خرید سے دور ہونے لگیں ۔استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھنے سے 3 سال پرانی 800 سی سی گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی کی مجموعی مالیت 8 لاکھ 50 ہزار سے بڑھ کر 20 لاکھ 14 ہزار روپے، 800 سے 1000 سی سی گاڑیوں پر 10 لاکھ 86 ہزار روپے سے بڑھ کر 24 لاکھ 15 ہزار روپے، 1000 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں پر ڈیوٹی 26 لاکھ 96 ہزار سے بڑھ کر 56 لاکھ 36 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ۔دوسری جانب پروٹون پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔کمپنی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، قیمتوں میں کمی ہونے پر پرانی بکنگ والوں کو قیمتوں کی مد میں فائدہ پہنچایا گیا ہے۔پروٹون پاکستان نے اپنی گاڑی ایکس 70 ایف ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 1 لاکھ 10 ہزار کی کمی کی جس کے بعدگاڑی کی قیمت 7190000 روپے ہو چکی ہے۔ اس مد میں پرانی بکنگ والے صارفین کو 69 لاکھ 90 ہزار اداکرنا ہوں گےجبکہ 71 لاکھ پرانی قیمت تھی۔پروٹون ایکس 70 اے ڈبلیو ڈی کی قیمت میں بھی 1 لاکھ 10 ہزار کی کمی کی گئی ہے،کار کی نئی قیمت 6740000 روپے ہو چکی ہے، پرانی بکنگ والے صارفین کو 6540000 روپے ادا کرنا ہوں گے جبکہ گاڑی پرانی قیمت 6650000 روپے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…