منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں، اعتزاز احسن برس پڑے

datetime 26  اگست‬‮  2022 |

گجرات(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شہباز گل پر مبینہ تشدد کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے آبائی قصبے منگووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کی گرفتاری پر پولیس نے زیادتی کی۔سابق سینیٹر نے کہا کہ پی پی دور میں نہ کوئی سیاسی قیدی تھا اور نہ ہی کسی کے ساتھ امتیازی سلوک ہوا، آج کل ٹارچر کے طریقے ایسے ہیں جس سے جسم پر نشانات نہیں پڑتے۔اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سیاست پیپلز پارٹی کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…