اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پروٹون پاکستان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2022 |

پروٹون پاکستان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )پروٹون پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔

کمپنی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، قیمتوں میں کمی ہونے پر پرانی بکنگ والوں کو قیمتوں کی مد میں فائدہ پہنچایا گیا ہے۔

پروٹون پاکستان نے اپنی گاڑی ایکس 70 ایف ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 1 لاکھ 10 ہزار کی کمی کی جس کے بعد

گاڑی کی قیمت 7190000 روپے ہو چکی ہے۔ اس مد میں پرانی بکنگ والے صارفین کو 69 لاکھ 90 ہزار اداکرنا ہوں گے

جبکہ 71 لاکھ پرانی قیمت تھی۔پروٹون ایکس 70 اے ڈبلیو ڈی کی قیمت میں بھی 1 لاکھ 10 ہزار کی کمی کی گئی ہے،

کار کی نئی قیمت 6740000 روپے ہو چکی ہے، پرانی بکنگ والے صارفین کو 6540000 روپے ادا کرنا ہوں گے جبکہ گاڑی پرانی قیمت 6650000 روپے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…