اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے ملک میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر اپنی ٹوئٹ میں قوم سے درخواست کی ہے کہ وہ استغفار اور اللہ سے رجوع کریں۔اپنی ٹوئٹ میں محمد یوسف نے کہا کہ قرآن میں آیا ہے کہ بحر و بر کے نظام میں جب بھی فساد اور خرابی آتی ہے انسانوں کے اعمال کی وجہ سے آتی۔یوسف نے لکھا کہ اسی طرح نبی کریم ؐ کی حدیث کامفہوم ہے کہ جب معاشرے میں حرام خوری، بے حیائی عام ہوں گے تو زمین پر آفات کا نزول بھی زیادہ ہو جائیگا۔اپنی ٹوئٹ میں محمد یوسف نے لوگوں سے اپیل کی کہ سیلاب نیجو تباہی مچائی ہوئی ہے، بحیثیت قوم ہم توبہ استغفار اور اللہ سے رجوع کریں۔
ملک میں بارشیں اور سیلاب ،استغفار اور اللہ سے رجوع کریں، محمد یوسف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
موسمی پرندے
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں



















































