اسلام آباد(این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے عوام سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس وقت قوم کو توبہ کرنے کی ضرورت ہے، پورے ملک میں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس وقت جو جتنی استطاعت رکھتا ہے وہ اپنی حیثیت کے مطابق ان متاثرہ لوگوں کی مدد کرے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے بڑی زکوۃ سب سے بڑا صدقہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرنا ہے۔
مولانا طارق جمیل نے عوام سے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































