اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں کی عمارتوں کو کرائے پر دینے کا انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2022 |

سرکاری سکولوں کی عمارتوں کو کرائے پر دینے کا انکشاف

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقعہ سرکاری سکولوں کی عمارتوں کو کرائے پر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس انکشاف کے بعد مختلف اضلاع کی ایجوکیشن اتھارٹیز نے نوٹس لیتے ہوئے سکولوں کے سربراہان سے وضاحتیں طلب کرلی ہیں۔

تاہم بعض سکولوں کے سربراہان نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے سکولوں کے ہالز کو امتحانات سمیت دیگر تدریسی سرگرمیوں کے لئے کرائے پر دئیے تھے تاکہ وہ سکولوں کے اخراجات کو ان پیسوں سے پورا کر سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)