لندن(این این آئی) تصویر میں کیٹرپلر(سنڈی)نما ایک کیڑا دکھائی دے رہا ہے جو ایک طرح کا بیکٹیریا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ انسانوں کے منہ میں عام پایا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حقیقت میں ایک بیکٹیریا ہے جو دیکھنے میں کیٹرپلر جیسا دکھائی دیتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس کیڑے نما بیکٹیریا نے اپنی صورت کو تبدیل کیا ہے تاکہ وہ انسانی منہ کے دہانے میں رہ سکے۔ اس سے ماہرین کو یہ جاننے کا موقع ملا ہے کہ بعض بیکٹیریا کس طرح خود کو بدلتے ہیں اوراس تحقیق سے بیکٹیریا کش ادویہ بنانے میں بھی مدد ملے گی۔لیکن یاد رہے کہ انسانی منہ میں بیکٹیریا کی 700 مختلف اقسام بھی پائی جاتی ہیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ سائمنسیلا موئلیری نے لاکھوں برس کے ارتقائی عمل میں راڈ یا سلاخ کی شکل سے خود کو کیٹرپلر میں تبدیل کیا تاکہ وہ منہ کے اندر رہ سکے۔
کیٹرپلر نماکیڑاانسانی منہ میں عام پایاجاتاہے،نئی تحقیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































