منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرے شوہر نے کبھی میری کھل کر تعریف نہیں کی زرتاج گل کھل کر بول پڑیں، اہم انکشافات

datetime 24  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گْل نے کہا ہے کہ سیاست نے اْن کی خوبصورتی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ شوہر نے مجھے کبھی تحفہ نہیں دیا ، نہ جانے یہ کن خواتین کو تحفے دیتے ہیں۔ ،نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے

سابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گْل کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی تنخواہ ملتی ہے مگر اس کے باوجود میں شوہر سے اپنے اخراجات کے مطابق پیسے لیتی ہیں کیونکہ میرے خیال میں خرچہ فراہم کرنا شوہر کی ذمے داریوں میں سے ایک ذمے داری ہے۔زرتاج گْل نے ہنستے ہوئے شوہر سے شکوہ کیا کہ انہوں نے مجھے کبھی تحفہ نہیں دیا ہے، نہ جانے یہ کن خواتین کو تحفے دیتے ہیں۔میرے شوہر نے کبھی میری کھل کر تعریف نہیں کی، جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی تب شوہر کی جانب سے سراہے جانے کا انتظار رہتا تھا مگر اخوند صاحب نے کبھی تعریف نہیں کی، ایک زمانہ تھا جب وہ بھی خوبصورت ہوا کرتی تھیں مگر اب تو سیاست نے اْن کی خوبصورتی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، اسی طرح اْن کے والد کی طرح اْن کے شوہر بھی ماضی میں کافی ہینڈسم تھے۔زرتاج گل نے سیاست سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے علاقے ڈیرہ غازی خان سے ملک کے صدر اور وزیرِ اعظم بھی بنے مگر تاحال اس علاقے کی حالت تبدیل نہیں ہوئی،ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ڈیرہ غازی خان سے منتخب ہونے والے سیاستدان اپنے علاقے کے بجائے لاہور اور اسلام آباد میں زیادہ رہتے تھے جبکہ میں دارالحکومت کے بجائے زیادہ تر اپنے علاقے میں رہتی ہوں، میرے پاس ڈیرہ غازی خان کے علاوہ کسی دوسرے شہر میں گھر نہیںہے۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…