منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویزے میں تاخیر پر خودکشی کرنیوالے نوجوان کا کینیڈا کا ویزا موت سے ایک دن بعد آگیا

datetime 24  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے رہائشی نوجوان نے ویزے میں تاخیر کی صورت میں خودکشی کر لی ، ایک دن بعد ویزا بھی آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے رہائشی 23سالہ وکیش سینی نے حال ہی میں گریجویشن مکمل کی تھی اور وہ مزید تعلیم کیلئے کینیڈا جانا چاہتا تھا ۔ ویزے کی تاخیر کی وجہ سے سینی نے دلبرداشتہ ہو کر جانسا ٹاؤن کے قریب نہر میں چھلانگ لگا دی اور لاپتہ ہو گیا ۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق 2 دن بعد اس کی لاش گائوں کی نہر میں تیرتی ہوئی ملی نوجوان کے لاپتہ ہونے کے ٹھیک ایک دن بعد اس کا کینیڈا کا ویزا آگیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…