اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا درجہ چہارم کی خالی آسامیاں سیاسی بنیادوں پر پر کرنے کا فیصلہ

datetime 24  اگست‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات میں درجہ چہارم کی ہزاروں خالی آسامیاں سیاسی بنیادوں پر پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے ان آسامیوں پر بھرتی کے لئے صوبے بھر کے پی ٹی آئی

کے تمام اراکین پنجاب اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈروں کو بھرتی کوٹہ جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جبکہ بھرتی کے پہلے فیسز میں درجہ چہارم کی 16 ہزار آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔ جن میں سے 17 سے زائد آسامیوں کا تعلق لاہور سے ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ہر رکن کو درجہ چہارم کی 80,80 آسامیاں بطور کوٹہ دی جائیں گی جن پر اراکین پنجاب اسمبلی اپنی مرضی کے مطابق بھرتیاں کر سکیں گے جبکہ دوسری طرف مختلف عوامی حلقوں نے پنجاب حکومت کے اس فیصلے کو مشکوک قرار دیا ہے۔ ان حلقوں کا کہنا ہے کہ کوٹہ میں دی جانے والی خالی آسامیاں ممکنہ طور پر بکیں گی اور بغیر سفارش امیدوار پھر دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔  پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات میں درجہ چہارم کی ہزاروں خالی آسامیاں سیاسی بنیادوں پر پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…