اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں 24 اور 25 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے تیز بارشوں کے پیش نظر تمام اسکولز اور کالجز میں دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے سندھ حکومت کے زیر انتظام تمام اسکولز اور کالجز میں بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہاکہ حالیہ تیز بارشوں کے پیش نظر دو دن 24 اور 25 اگست چھٹی کا اعلان کر رہے ہیں تاکہ طالب علموں کو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکھا جاسکے۔خیال رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سندھ کے بیشتر علاقے زیر آب آچکے ہیں جب کہ درجنوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…