اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کو کونسا ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

یف (این این آئی)یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔یوکرین کے دارالحکومت کیف میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے اعلامیہ میںکہا گیا ہے کہ یوکرین میں موجود تمام پاکستانیوں سے اپیل کی جاتی ہے موجودہ صورتحال کے پیش نظر سب یوکرائن سے چلے جائیں۔قبل ازیں یوکرین میں امریکی سفارت خانے نے بھی الرٹ جاری کیا تھا اورکہا تھاکہ یوکرین کی یوم آزادی کے موقع پرروسی حملوں کا خطرہ ہے، روس یوکرین کے شہری انفرا اسٹرکچر اور سرکاری تنصیبات پرحملے کی کوشش تیزکررہا ہے۔امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…