منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں پھٹنے کے واقعات میںریکارڈ اضافہ

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں پھٹنے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)موسمیاتی تبدیلیو ں کی وجہ سے پاکستان کے شمالی علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے واقعات بڑھنے لگے جس سے علاقوں میں سیلابی صورتحال بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال گلیشیئر پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے 30 سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں، اس سال گلگت بلتستان اور چترال میں کئی دنوں تک درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہا جبکہ اس سال غیر معمولی گرمی کی

وجہ سے گلیشیئر پگھلنے کا عمل کافی تیز رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے سے بننے والی جھیلوں کی تعداد 3044 ہوگئی ہے،

گلیشیئر پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے سے اچانک شدید سیلاب آئے اور تباہی ہوئی جس کی وجہ سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کی 24 وادیوں میں ارلی وارننگ سسٹم لگانے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…