اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

فینز دعا کریں جلد صحتیاب ہو جاؤں شاہین آفریدی کی اپیل

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

فینز دعا کریں جلد صحتیاب ہو جاؤں  شاہین آفریدی کی اپیل

دبئی(این این آئی)فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی فینز سے اْن کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔شاہین آفریدی قومی سکواڈ کے ہمراہ نیدرلینڈز سیریز کے بعد ایمسٹرڈیم سے دبئی روانہ ہوئے۔

ایئرپورٹ پر فینز نے اْن سے اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔شاہین شاہ آفریدی کو چار سے چھ ہفتے آرام کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں آرام تجویز کیا۔

فاسٹ باؤلر اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں

ممکنہ طور پر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ میں اکتوبر میں ہونے والی سہہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کرکٹ میں واپسی ہو گی

انہوں نے کہا کہ فینز دعا کریں جلد صحتیاب ہو جاؤں اور دوبارہ میدان میں واپس آؤں۔واضح رہے کہ شاہین آفریدی گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…